J41 ایک معلوماتی ویب سائٹ ہے جہاں ہم صرف وہی ایپس اور گیمز شیئر کرتے ہیں جو ہم نے خود استعمال کی ہوں اور جو ہمیں محفوظ اور مفید لگتی ہوں۔
📱 ایپس اور گیمز کی معلومات
-
ہم صرف Play Store پر موجود ایپس اور گیمز کی معلومات فراہم کرتے ہیں
-
ہم خود ان ایپس کو استعمال کرتے ہیں اور اگر وہ اچھی ہوں تو ان کی مکمل تفصیل ویب سائٹ پر ڈال دیتے ہیں
-
ڈاؤنلوڈ لنک ہمیشہ Play Store کا ہوتا ہے، ہم کسی فیک یا تھرڈ پارٹی سائٹ کا لنک نہیں دیتے
🛑 ہم کیا گارنٹی نہیں دیتے:
-
ہم اس بات کی گارنٹی نہیں دے سکتے کہ ہر ایپ ہمیشہ محفوظ یا 100% فائدہ مند ہوگی
-
اگر کوئی ایپ وقت کے ساتھ خراب یا غیرمحفوظ ہو جائے، تو یہ ہماری ذمے داری نہیں ہوگی
-
ایپ ڈیولپرز کی اپڈیٹس پر ہمارا کنٹرول نہیں ہوتا
📩 ہماری نیت:
-
ہم صرف مدد کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ چلا رہے ہیں
-
اگر آپ کو کسی ایپ سے مسئلہ ہو تو ہم سے رابطہ کریں
-
ہم فوری طور پر اس ایپ کو چیک کریں گے اور اگر واقعی نقصان دہ ہو تو اسے فوراً ہٹا دیں گے
📬 رابطہ کریں:
اگر آپ کو کسی ایپ یا گیم سے متعلق شکایت ہو تو براہِ کرم ہمیں ای میل کریں:
J41 – معلومات دینے کے لیے ہے، نقصان پہنچانے کے لیے نہیں! 🙏